سوال:
السلام علیکم ، ایک بیوہ اپنے مرحوم خاوند کو خواب میں اپنے بیٹے کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہے، مار پیٹ کے بعد بچے کے منہ سے خون نکلتا ہے اور پھر مرحوم پیار کرکے اپنے پاس سلا لیتا ہے۔ اسکی تعبیر اگر ممکن ہو تو بتادیں۔جزاک اللہ خیرا
جواب: واضح رہے اس گروپ میں خوابوں کی تعبیر نہیں بتائی جاتی۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی