عنوان: بز کوئن (Bizzcoin) کرنسی کا حکم (6500-No)

سوال: بز کوئن (Bizzcoin) ایک کرپٹو کرنسی ہے، اس کے ساتھ معامل کرنا کیسا ہے؟

جواب: بز کوئن (Bizzcoin) کرپٹو کرنسی (Crypto Currency) چونکہ کرنسی کی ایک جدید اور ڈیجیٹل شکل ہے، جس کی حقیقیت ابھی مکمل طور پر واضح نہیں ہوئی، نیز اس کے ریٹ میں تیزی سے تبدیلی کی وجہ سے اس میں عدم استحکام اور بہت سے ملکوں میں حکومتوں کی پشت پناہی نہ ہونے اور اس قسم کے دیگر مختلف پہلووں سے علماء کرام اس پر تحقیق کررہے ہیں، لیکن اب تک اس پر شرعی اصولوں کا اطلاق اور اس کی شرعی حیثیت پورے طور پر واضح نہیں ہوسکی ہے، اس لئے فی الحال اس کے ذریعے معاملات میں لین دین کرنے سے احتیاط کرنی چاہئے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 681 Jan 16, 2021
Bizzcoin currency ka Hukm, Cryptocurrency fatwa, Bizzcoin halal, bizzcoin haram, bizzcoin in islam, fatwa on bizzcoin, Ruling on Bizzcoin currency, Islam and cryptocurrencies, Forex, Bizzcoin, Bitcoin, Bizz, Coin, bizztrade, bizzcoin to pkr, bizzcoin rate, cryptocurrencies, ruling on cryptocurrencies, Ethereum, Litecoin, Ripple, Monero, Dash, Cardano, Virtual currencies, currency

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.