عنوان: بچی کا نام "مریم" رکھنا (7002-No)

سوال: مفتی صاحب ! میری بیٹی کا نام مریم ہے، لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نام کو تبدیل کر لو، کیونکہ اس نام والی لڑکیوں آزمائش اور پریشانی بہت آتی ہیں، جیسے حضرت مریم رضی اللہ عنہ پر آئیں تھیں۔
براہ کرم اس بارے میں آپ میری رہنمائی فرمادیں کہ کیا یہ بات صحیح ہے اور مجھے اپنی بیٹی کا نام تبدیل کر دینا چاہیے؟

جواب: مریم بہت اچھا نام ہے، اور یہ نام رکھنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (المریم، الآیة: 16)
وَاذْكُرْ فِى الْكِتَابِ مَرْيَمَ ۚ۔۔۔۔الخ

سنن ابی داود: (رقم الحدیث: 4955، ط: دار ابن حزم)
عن أبي الدرداء قال: قال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تُدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم․

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 902 Mar 04, 2021
bachi ka name marium rakhna, Name the baby girl "Maryam".

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.