عنوان: کیا آخری زمانہ میں امام مہدی کا تشریف لانا قرآن و سنت سے ثابت ہے؟(107479-No)

سوال: مشہور ہے کہ آخری زمانہ میں امام مہدی تشریف لائیں گے، جو کفار سے جنگیں کریں گے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، مجھے یہ بتادیں کہ کیا یہ باتیں قرآن و سنت سے ثابت ہیں؟

جواب: آخری زمانہ میں امام مہدی ظاہر ہوں گے اور کفار سے جنگیں کریں گے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، یہ باتیں روایات سے ثابت ہیں، بلکہ ان کا نام و نسب اور علامات و نشانیاں کا تذکرہ بھی روایات میں موجود ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی المشکوۃ:

عن ابی سعید الخدریؓ قال قال رسول ﷲﷺ المھدی منی اجلی الجبھۃ اقنی الانف یملأ الارض قسطا وعدلا۔۔۔ عن ثوبان قال قال رسول ﷲﷺ اذا رأیتم الرایات السود قد جاء ت من قبل خراسان فاتوھا فان فیھا خلیفۃ ﷲ المھدی۔۔۔عن ابی اسحاق قال قال علی رضی اللہ عنہ ونظر الی ابنہ الحسن قال ان ابنی ھذا سید کما سماہ رسول ﷲﷺ وسیخرج من صلبہ رجل یسمی باسم نبیکم یشبھہ فی الخلق ولایشبھہ فی الخلق ثم ذکر قصۃ یملأ۔۔الخ

(ص: 470)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 130

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com