عنوان: کھانے میں آنسو گرجائیں، تو کیا حکم ہے؟(7651-No)

سوال: مفتی صاحب ! میں کھانے میں پیاز کاٹ کر ڈال رہی تھی کہ میری آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگے اور ایک دو قطرے کھانے میں گر گئے، اب اس کھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: انسان کے آنسو پاک ہیں، لہذا کھانے میں اگر کبھی آنسو گرجائیں، تو اس کا کھانا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الھدایۃ: (25/1، ط: دار احیاء التراث العربی)
وعرق كل شيء معتبر بسؤره " لأنهما يتولدان من لحمه فأخذ أحدهما حكم صاحبه. قال: " وسؤر الآدمي وما يؤكل لحمه طاهر " لأن المختلط به اللعاب وقد تولد من لحم طاهر فيكون طاهرا ويدخل في هذا الجواب الجنب والحائض والكافر "

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1182 May 25, 2021
khanay mai aanso gir jayn to kia hukum hai?, what is the order / ruling if Tears fall in food?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Halaal & Haram In Eatables

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.