سوال:
مفتی صاحب ! حضور اکرم ﷺ صرف نماز میں ٹوپی اور عمامہ پہننے کا اہتمام فرماتے تھے یا نماز سے باہر بھی ٹوپی اور عمامہ پہننے کا اہتمام فرماتے تھے؟
جواب: واضح رہے کہ حضور اکرم ﷺ سے دونوں حالتوں (نماز اورنماز کے علاوہ) میں ٹوپی پہننا اور عمامہ باندھنا ثابت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
صحیح البخاری: (56/1)
وقال الحسن کان القوم یسجدون علی العمامۃ والقلنسوۃ ویداہ فی کمہٖ۔
شمائل الترمذی: (ص: 8)
عن جابر قال دخل النبی ﷺ مکۃ یوم الفتح علیہ عمامۃ سوداء۔
کنز العمال: (121/7)
کان یلبس قلنسوۃ بیضاء(طب عن ابن عمر)۔۔۔کان یلبس القلانس تحت العمائم وبغیر العمائم ویلبس العمائم بغیر القلانس وکان یلبس القلانس الیمانیۃ وھن ابیض المضرّبۃ ویلبس ذوات الآذان فی الحرب وکان ربما نزع قلنسوتہ فجعلھا سترۃ بین یدیہ وھو یصلی الخ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی