سوال:
مفتی صاحب! پاکستان میں ذیقعدہ کے ایام بیض کس دن ہیں؟
جواب: چاند کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخیں ایامِ بیض کہلاتی ہیں، پاکستان میں 23 جون 2022 کا سورج غروب ہونے کے بعد ماہِ ذیقعدہ کی تیرہویں شب شروع ہو جائے گی۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی