سوال:
مفتی صاحب ! مقدس اوراق کے ڈبوں میں کیا گلاب کے پھول، ٹوپی اور جائے نماز وغیرہ رکھنا صحیح ہے؟
جواب: بہتر یہی ہے کہ جو ڈبے مقدس اوراق کی حفاظت کے لیے نصب کیے جاتے ہیں، ان میں صرف مقدس اوراق ہی ڈالے جائیں، تاکہ جو چیز جس مقصد کے لیے بنائی گئی ہے، اسی کے لیے استعمال ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الفتاوی الھندیة: (323/5، ط: دار الفکر)
المصحف إذا صار خلقا لا يقرأ منه ويخاف أن يضيع، يجعل في خرقة طاهرة ويدفن، ودفنه أولى من وضعه موضعا يخاف أن يقع عليه النجاسة أو نحو ذلك۔
مختار الصحاح: (197/1، ط: المکتبۃ العصریۃ)
و اصل (الظلم) : وضع الشی فی غیر موضعہ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی