عنوان: غیر مسلم ممالک کی اشیاء استعمال کرنے کا حکم   (100794-No)

سوال: آج کل اسٹور پرچائنہ کا ٹماٹو پیسٹ مل رہا ہے، اس میں اس کے اجزاء ترکیبی نہیں لکھے ھوئے ہیں، اس کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

اگر اس ٹماٹو پیسٹ میں کوئی حرام اجزاء شامل نہ ہوں تو اس کا کھانا جائز ہے۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com