resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: ذیشا (Zisha) نام رکھنا(8133-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! مجھے معلوم کرنا تھا کہ "ذیشا" نام رکھنا بہتر ہے کہ نہیں؟
مہربانی فرما کر اس کاجواب دیدیجیے۔ بہت شکریہ

جواب: "ذیشا" (Zeeshaa) نام کے معنی تلاش کے باوجود عربی لغات میں نہ مل سکے٬ لہذا اس کے بجائے کوئی اور با معنی نام رکھ لینا چاہیے، اور بہتر یہ ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا صلحاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے، جو افضل ہونے کے ساتھ ساتھ باعثِ برکت بھی ہے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی


zeesha name rakhna, Zeesha/Zisha/Zishaa/ذیشا

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names