سوال:
مفتی صاحب ! چوبیس لاکھ پندرہ ہزار کا سولہواں حصہ کتنا بنتا ہے؟ براہ کرم وضاحت فرمادیں۔
جواب: واضح رہے کہ چوبیس لاکھ پندرہ ہزار (2415000) کا سولہواں حصہ تین لاکھ چھیاسی ہزار چار سو (386400) روپے بنتے ہیں۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی