عنوان: اَنْعَمْتَہْ" یا "اَنْعَمْتَ" نام رکھنا(108867-No)

سوال: مفتی صاحب ! "انعمت" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: اَنْعَمْتَہْ" یا "اَنْعَمْتَ" ایک عربی جملہ ہے، جس کے معنی ہیں: " تو نے انعام کیا"، یہ نام معنیٰ کے اعتبار سے بے مقصد ہے، لہذا آپ کو اس کے بجائے کسی صحابیہ کا نام یا کوئی دوسرا بامقصد اور بامعنی نام رکھنا چاہیے۔

دلائل:




سنن أبی داؤد:(رقم الحدیث:4955)
عن أبي الدرداء قال: قال: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تُدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم فأحسنوا أسمائکم․

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 200

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2022.