سوال:
مفتی صاحب ! بچوں کی دینی پرورش کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ موجود دور کی تعلیم انگلش میں ضروری ہے، بچوں کو بڑے اسکولوں میں پڑھاتے ہوئے دینی رحجان کیسے قائم رکھا جائے؟
جواب: محترم! اس معاملے میں کسی مستند عالم دین سے زبانی مشورہ کر لیں، یہ مشورہ کا معاملہ ہے، فتویٰ کا معاملہ نہیں ہے۔
جزاک اللہ خیرا