عنوان: کیا کنڈوم (Condom) استعمال کرتے وقت بھی ہمبستری کی مسنون دعا پڑھنی چاہیے؟(109057-No)

سوال: مفتی صاحب ! جب بیوی سے کنڈوم پہن کر ہمبستری کرتے ہیں تو کیا اس وقت ہمبستری کی مسنون دعا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

جواب: جی ہاں! ذکر کردہ صورت میں بھی ہمبستری کے وقت کی مسنون دعا پڑھنی چاہیے۔

دلائل:




الصحیح البخاری:(باب مایقول اذا اتی اھلہ،رقم الحدیث:6388،ط:دارالکتب العلمیۃ)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ ، قَالَ : بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا، فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي ذَلِكَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Nikah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2022.