عنوان: حلال جانور کی اوجھڑی اور بٹ کھانے کا حکم(100930-No)

سوال: گائے اور بکری کی اوجھڑی اور بٹ کھانے سے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب:
فقہاء نے جانور کی سات چیزوں  کو حرام قراردیا ہے، ان سات چیزوں  میں اوجھڑی اور بٹ شامل نہیں ہیں، لھذا حلال جانور کی اوجھڑی اور بٹ کھانا جائز ہے، البتہ انہیں خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Foods & Drinks

23 Jan 2020
جمعرات 23 جنوری - 27 جمادى الاول 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com