عنوان: "وَانِیَا" نام رکھنا(9580-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! بیٹی کا نام وانیا رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب: "وانیا" بامعنی لفظ نہیں ہے، البتہ "وَانِیَہ" عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی "سست"، "کمزور"، "لاغرجسم" اور "ہلکی خوشگوار ہوا" کے آتے ہیں، چونکہ اس لفظ کے اچھے اور برے دونوں معنی ہیں، اس لئے اس کے بجائے بچی کا نام صحابیات کے ناموں میں سے کسی صحابیہ کے نام پر، یا کوئی دوسرا بامقصد اور بامعنی نام رکھنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القاموس الوحید: (ص: 1902، ط: ادارۃ اسلامیات)

الوانی:
1.سست، کمزور۔
2.لاغر جسم۔
3.ہلکی خوشگوار ہوا۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 661 Jun 09, 2022
"wania / wanya" naam rakhna

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.