سوال:
حضرت ! کیا پانی پبلک مقامات، مساجد، اجتماعات کی سبیل، کولر پر کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟ اور کہاں کہاں کھڑے ہو کر پانی پینے کی گنجائش ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرما دیجئے، جزاک اللہ
جواب: کھڑے ہو کر پانی پینے سے متعلق پہلے بھی دارالافتاء الاخلاص کی طرف سے جواب دیا جاچکا ہے، لھذا آپ اپنا جواب اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=1731
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی