سوال:
مفتی صاحب ! مرد کے لیے کالے کپڑے پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کالا لباس پہننے سے متعلق دارالافتاء الاخلاص کی طرف سے پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے، لھذا آپ اپنا سوال اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔
https://alikhlasonline.com/detail.aspx?id=1341
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی