عنوان: اہل تشیع کے ذبیحہ کا حکم   (101587-No)

سوال: شہر کے حکومتی کمیلے(مذبح خانے) میں ایک بڑی تعداد میں شیعہ قسائی ہیں، جن کے انفرادی عقائد کو معلوم کرنا ایک عام شہری کے لیے ممکن نہیں ہے، لیکن گمان تو یہی ہے کہ وہ غلط عقائد کے حامل ھونگے، اس صورت حال میں عام شہری گوشت کہاں سے خریدے؟ اس ہی طرح ہوٹلوں میں بھی وہی گوشت دستیاب ہوتا ہے تو وہاں کھانا کیسے کھائے؟ جزاک اللہ خیرا

جواب:
اگر یقین ہے کہ جانور کو ذبح کرنے والا اور اس پر چھری پھیرنے والا اہل تشیع میں سے ہے اور وہ کفریہ عقائد کا حامل ہے تو اس صورت میں اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com